-->
حریری کے قتل میں حزب الله قیادت کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، ٹریبونل کا فیصلہ

حریری کے قتل میں حزب الله قیادت کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، ٹریبونل کا فیصلہ

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ یا شامی حکومت کا یہ مقصد ہو سکتا تھا کہ رفیق حریری اور ان کے ساتھیوں کو راستے سے ہٹایا جائے۔ لیکن یہ شواہد نہیں ملے جس کی بنیاد پر یہ کہا جا سکے کہ حزب اللہ کی قیادت اس کارروائی میں ملوث تھی۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iTh5Zq

0 Response to "حریری کے قتل میں حزب الله قیادت کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، ٹریبونل کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3