-->
جمال خشوگی کے بیٹے نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

جمال خشوگی کے بیٹے نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

مقتول سعودی صحافی کے صاحبزادے صالح خشوگی کا کہنا ہے کہ شبِ قدر کی فضیلت والی رات کو وہ ان تمام افراد کو معاف کرتے ہیں جو ان کے والد کے قتل میں ملوث ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bS1eGv

0 Response to "جمال خشوگی کے بیٹے نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3