
فرار ہو کر ہانگ کانگ پہنچنے والی سعودی بہنوں کا مستقبل غیر واضح
سعودی عرب کی دو بہنیں پانچ ماہ قبل اپنا مذہب تبدیل کرنے کے بعد فرار ہو کر ہانگ کانگ چلی گئیں تھیں، جہاں سے وہ کسی تیسرے ملک میں پناہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہیں۔ ہانگ کانگ میں ان کے ویزے کی مدت جمعرات کو ختم ہو رہی ہے، جب کہ سعودی حکام نے ان کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T7boP0
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T7boP0
0 Response to "فرار ہو کر ہانگ کانگ پہنچنے والی سعودی بہنوں کا مستقبل غیر واضح"
Post a Comment