
وفاقی اداروں میں غیر ملکی ملازمین پر امریکی شہریوں کو ترجیح دینے کا حکم نامہ جاری
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو آرڈر کی وجہ سے وفاقی اداروں کو پابند کیا جا سکے گا کہ وہ غیر منصفانہ طریقے سے امریکیوں کو ملازمتوں سے ہٹا کر کم تنخواہوں والے غیر ملکی ملازمین کو نہیں رکھ سکیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PoBjNL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PoBjNL
0 Response to "وفاقی اداروں میں غیر ملکی ملازمین پر امریکی شہریوں کو ترجیح دینے کا حکم نامہ جاری"
Post a Comment