اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس: سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ ایرانی حکومت کے خلاف
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرنیویارک میں مختلف ممالک کے رہنماؤں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوتے ہیں، اس سال ہونے والے مظاہروں میں سب سے بڑا لیکن نہایت منظم مظاہرہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے خطاب کے دوران کیا گیا ۔مزیدجانتے ہیں صباحت ذکریا سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1M63Hfi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1M63Hfi
0 Response to "اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس: سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ ایرانی حکومت کے خلاف"
Post a Comment