
امریکہ میں بیروزگار افراد کی تعداد 4 کروڑ ہوگئی
معاشی ماہرین کا خیال ہے کہ ضروری نہیں کہ لوگ اسی ہفتے ملازمتوں سے نکالے گئے ہوں۔ گزشتہ ہفتوں میں داخل کی گئی درخواستوں کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ ریاستیں انھیں نمٹا نہیں پارہی تھیں۔ امکان ہے کہ ان درخواستوں کو اب شمار کیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2X7Jkvc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2X7Jkvc
0 Response to "امریکہ میں بیروزگار افراد کی تعداد 4 کروڑ ہوگئی"
Post a Comment