
ڈرائیو اِن سنیما کے بعد اب پیشِ خدمت ہے ڈرائیو تھرو تھیٹر
کرونا وائرس کے سبب امریکہ میں سنیما اور تھیٹر یا تو اب تک مکمل طور پر کھلے ہی نہیں ہیں یا پھر لوگ احتیاطاً وہاں جانے سے گریز کر رہے ہیں۔ ایسے میں ڈرائیو اِن سنیما اور اوپن تھیٹرز کا رجحان زور پکڑ رہا ہے جہاں شائقین سنیما اور تھیٹر کی نشستوں کے بجائے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر پرفارمنس دیکھتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lwky2i
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lwky2i
0 Response to "ڈرائیو اِن سنیما کے بعد اب پیشِ خدمت ہے ڈرائیو تھرو تھیٹر"
Post a Comment