
قطر: امریکہ طالبان مذاکرات، توقعات اور خدشات
کابل سے سینئر صحافی اور تجزیہ کار انیس الرحمان کہتے ہیں کہ مذاکرات کے اس دوسرے دور کو افغانستان میں ایک مثبت قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ لیکن، ساتھ ہی لوگ طالبان کے نظام حکومت کے دوبارہ آنے سے متعلق خدشات کا اظہار بھی کر رہے ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2W8vN41
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2W8vN41
0 Response to "قطر: امریکہ طالبان مذاکرات، توقعات اور خدشات"
Post a Comment