-->
طالبان سے مذاکرات کا ابتدائی ایجنڈا تشدد کا خاتمہ ہو گا: افغان حکام

طالبان سے مذاکرات کا ابتدائی ایجنڈا تشدد کا خاتمہ ہو گا: افغان حکام

افغان صدر اشرف غنی کے مشیر وحید عمر نے جمعرات کو کابل میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران بتایا کہ بین الافغان مذاکرات کے دوران سب سے پہلے افغان مذاکراتی ٹیم طالبان پر زور دے گی کہ وہ فوری طور پر تشدد کا خاتمہ کریں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DYWDXW

Related Posts

0 Response to "طالبان سے مذاکرات کا ابتدائی ایجنڈا تشدد کا خاتمہ ہو گا: افغان حکام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3