
جاپان: ہلاکتوں میں سنگین اضافے کا انتباہ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور کاروبار بند کر دئے گئے ہیں۔ تاہم، خلاف ورزی پر کسی قسم کی سزا یا جرمانہ عائد نہیں کیا گیا۔ حکومتی ترجمان، یوشی ہی دے سوگا نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ حکومت کی مدد کیلئے جو کچھ کر سکتے ہیں کریں، تاکہ حکومت اپنا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہو
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XE0NMH
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XE0NMH
0 Response to "جاپان: ہلاکتوں میں سنگین اضافے کا انتباہ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید"
Post a Comment