-->
اسلام آباد میں پی ٹی ایم کے 28 کارکن گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد میں پی ٹی ایم کے 28 کارکن گرفتار، مقدمہ درج

ایف آئی آر کے مطابق مقررین نے مظاہرین کو نقضِ امن پر مائل کیا۔ مظاہرین منظور پشتین اور رحیم وزیر زندہ باد اور "یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے" جیسے نعرے لگاتے رہے۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JsTela

Related Posts

0 Response to "اسلام آباد میں پی ٹی ایم کے 28 کارکن گرفتار، مقدمہ درج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3