-->
پی ٹی ایم کو استعمال کیا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر

پی ٹی ایم کو استعمال کیا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر

آصف غفور کے مطابق وانا میں پی ٹی ایم کے کارکن فوج مخالف نعرے لگا رہے تھے، امن کمیٹی نے منع کیا تو دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ہلاکتیں ہوئیں، لیکن سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف پروپگینڈا کیا جارہا ہے۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jw8T3n

Related Posts

0 Response to "پی ٹی ایم کو استعمال کیا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3