
بھارتی کشمیر میں سیب کے کاشت کار خوش، کچھ پریشان
پھل اور میوہ جات بھارتی کشمیر کی معیشت کا اہم جُز ہیں جن سے لاکھوں خاندانوں کا روزگار جڑا ہے۔ گزشتہ برس کشمیر کے کشیدہ حالات اور پھر کرونا کی وبا نے اس کاروبار کو بہت نقصان پہنچایا تھا۔ لیکن اس سال اس شعبے سے وابستہ بیش تر افراد خوش اور اپنی محنت کا صلہ ملنے کے بارے میں پر امید ہیں۔ مزید جانیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31gDWaQ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31gDWaQ
0 Response to "بھارتی کشمیر میں سیب کے کاشت کار خوش، کچھ پریشان"
Post a Comment