-->
مسلم دنیا کو سعودی عرب سے کتنی امیدیں رکھنی چاہئیں؟

مسلم دنیا کو سعودی عرب سے کتنی امیدیں رکھنی چاہئیں؟

مسلم دنیا میں سعودی عرب کا ایک اہم مقام ہے لیکن جب دنیا کے مختلف خطوں میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کی بات آتی ہے تو سعودی عرب پر سخت تنقید بھی کی جاتی ہے۔ سعودی عرب سے کیا توقعات وابستہ کی جانی چاہئیں اور اس کی خارجہ پالیسی کے مقاصد کیا ہیں؟ جانیے مسلم دنیا اور امریکہ کے تعلقات کے ماہر ڈاکٹر مقتدر خان کی زبانی۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aF82Ix

Related Posts

0 Response to "مسلم دنیا کو سعودی عرب سے کتنی امیدیں رکھنی چاہئیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3