-->
کیپٹل ہل واقعے پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی تجویز

کیپٹل ہل واقعے پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی تجویز

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے دوران خود پر لگنے والے الزامات سے بری ہو گئے ہیں۔ لیکن ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے تجویز دی ہے کہ کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے۔ اب مزید کیا ہونے جا رہا ہے؟ جانیے ندیم یعقوب سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Zm3sdq

Related Posts

0 Response to "کیپٹل ہل واقعے پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی تجویز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3