-->
دہلی میں ریسٹورنٹس کی رونقیں بحال

دہلی میں ریسٹورنٹس کی رونقیں بحال

دارالحکومت دہلی کا شمار بھارت میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہروں میں ہوتا ہے۔ اب 4 ماہ بعد دہلی میں ریسٹورنٹس ایک بار پھر کھلنے لگے ہیں اور گھروں میں بند شہری خوش ہیں کہ پابندیوں کے ساتھ ہی سہی زندگی کی کچھ رونقیں تو بحال ہوئی ہیں۔ ریسٹورانٹ انڈسٹری جو لاک ڈاؤن سے بری طرح متاثر ہوئی تھی اب بہتری کے لیے کچھ پر امید ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39TIAyN

Related Posts

0 Response to "دہلی میں ریسٹورنٹس کی رونقیں بحال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3