-->
گنگا کا پانی گدلا ہی نہیں، زہریلا بھی ہے

گنگا کا پانی گدلا ہی نہیں، زہریلا بھی ہے

گنگا بھارت کے اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے جو ہمالیہ کے گنگوتری گلیشیر سے نکل کر کر 1700 میل سے زیادہ علاقے کو سیراب کرتا ہوا خلیجِ بنگال میں گرجاتا ہے۔ دریائے گنگا چوںکہ متعدد صنعتی شہروں سے گزرتا ہے، اس لیے صنعتی فضلے سمیت بے شمار کچرا بھی دریا میں شامل ہو جاتا ہے۔ صنعتی فضلہ پانی میں شامل ہونے سے اب گنگا کا پانی گدلا ہی نہیں رہا، بلکہ زہریلا بھی ہو گیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/329TqwT

Related Posts

0 Response to "گنگا کا پانی گدلا ہی نہیں، زہریلا بھی ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3