
'افغان امن مذاکرات پر سب خوش ہیں'
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات تاخیر کا شکار ہیں کیوں کہ افغان حکومت نے فرانس اور آسٹریلیا کے خدشات کے اظہار کے بعد آخری چند سو طالبان قیدیوں کی رہائی روکی ہوئی ہے۔ پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین افغانستان میں امن کی کوششوں کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34pixhU
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34pixhU
0 Response to "'افغان امن مذاکرات پر سب خوش ہیں'"
Post a Comment