-->
امریکہ: الاسکا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، سات افراد ہلاک

امریکہ: الاسکا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، سات افراد ہلاک

حکام کے مطابق طیارے میں سوار چھ افراد موقع پر ہلاک جب کہ ایک شخص کی ہلاکت اسپتال لے جاتے ہوئے ہوئی۔ طیارے کا ملبہ قریبی شاہراہ پر گرنے کے بعد اسے عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fgEWzN

Related Posts

0 Response to "امریکہ: الاسکا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، سات افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3