-->
بھارتی کشمیر میں جھڑپیں، دو شہری اور تین عسکریت پسند ہلاک

بھارتی کشمیر میں جھڑپیں، دو شہری اور تین عسکریت پسند ہلاک

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہل کاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان رات بھر جھڑپیں ہوتی رہیں اور جمعے کو علی الصباح  سیکورٹی فورسز نے اس گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا جس میں عسسکریت پسند محصور تھے۔ بعد میں مکان کے ملبے سے دو مشتبہ عسکریت پسندوں اور ایک بارہ سالہ لڑکے کی نعش ملی۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YcictL

Related Posts

0 Response to "بھارتی کشمیر میں جھڑپیں، دو شہری اور تین عسکریت پسند ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3