
افغانستان میں پر تشدد کارروائیاں بڑھ رہی ہیں، تجزیہ کار
افغان صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر حسین یاسا نے کہا ہے کہ افغانستان کی حالیہ تاریخ بتاتی ہے کہ جن حکومتوں کا انحصار بیرونی قوتوں پر ہوتا ہے ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا اور طالبان اسی بات کے منتظر ہیں کہ امریکہ افغانستان سے نکلے۔ وہاں حکومت ختم یا انتہائی کمزور ہو جائے اور وہ وارث بن جائیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bqdAWi
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bqdAWi
0 Response to "افغانستان میں پر تشدد کارروائیاں بڑھ رہی ہیں، تجزیہ کار"
Post a Comment