-->
امریکہ میں پابندیاں نرم ہونے پر زندگی معمول کی طرف رواں، مگر بے حد آہستہ اور محتاط

امریکہ میں پابندیاں نرم ہونے پر زندگی معمول کی طرف رواں، مگر بے حد آہستہ اور محتاط

اے پی کی ایک رپورٹ کے مطابق، آٹھ مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے سات دنوں میں ٹریفک میں ساٹھ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ یہ موازنہ اس وقت سے کیا گیا ہے جب امریکہ میں کرونا بحران شروع ہوا۔ مگر اب بھی ٹریفک اتنی نہیں بڑھی جتنی کہ معمول کے دنوں میں ہوا کرتی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fHXtqj

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں پابندیاں نرم ہونے پر زندگی معمول کی طرف رواں، مگر بے حد آہستہ اور محتاط"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3