
کرونا وائرس: امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار
امریکہ میں کرونا کی ویکسین کی فراہمی کا کوئی مربوط نظام نہیں ہے جس کی وجہ سے کہیں ویکسین ضائع ہو رہی ہے اور کہیں لوگ اس کے منتظر ہیں۔ اس وقت اسپتالوں میں وبا کے مریضوں کی کیا صورتِ حال ہے اور صحتِ عامہ کا نظام اس سے نمٹنے کے لیے کتنا تیار ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/398EBzq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/398EBzq
0 Response to "کرونا وائرس: امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار"
Post a Comment