-->
پاکستانی آموں پر دوہری آفت

پاکستانی آموں پر دوہری آفت

پاکستان میں اس سال آم کی پیداوار شدید متاثر ہوئی ہے۔ زمینداروں کے مطابق رواں سال موسمیاتی تبدیلی کے باعث 50فیصد سے زائد آم کی فصل تباہ ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ عالمی کرونا وبا کے باعث پروازوں کی معطلی سے بیشتر ممالک کے باسی پاکستانی آم سے لطف اندوز ہونے سے محروم رہ جائیں گے۔ دیکھیے نذر السلام کی رپورٹ

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30ZZhVa

Related Posts

0 Response to "پاکستانی آموں پر دوہری آفت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3