
بندشوں کے موسم میں یوم آزادی
ماہرین صحت کو خدشہ ہے کہ اس ہفتے اگر پارٹیاں، پکنک اور پریڈز کا اہتمام کیا گیا تو کرونا وائرس کے کیسز مزید بڑھ جائیں گے۔ میموریل ڈے پر لوگ گھروں سے نکلے تھے اور ساحل سمندر، ریسٹورنٹس اور خاندان کی تقریبات کا رخ کیا تھا۔ اس کے بعد سے امریکہ میں یومیہ کیسز کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ArlzWs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ArlzWs
0 Response to "بندشوں کے موسم میں یوم آزادی"
Post a Comment