-->
بین الافغان مذاکرات کے لیے حکومتی وفد کا اعلان خوش آئند اور اہم قدم ہے، زلمے خلیل زاد

بین الافغان مذاکرات کے لیے حکومتی وفد کا اعلان خوش آئند اور اہم قدم ہے، زلمے خلیل زاد

زلمے خلیل زاد کا یہ بیان افغانستان کی حکومت کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کے لیے 21 رکنی ٹیم کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے. مذاکراتی ٹیم کی قیادت افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ معصوم استنکزئی کریں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dA89WO

Related Posts

0 Response to "بین الافغان مذاکرات کے لیے حکومتی وفد کا اعلان خوش آئند اور اہم قدم ہے، زلمے خلیل زاد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3