
امریکی شہریت کے لئے حلف برداری کی ڈرائیو تھرو تقریبات، ایک انوکھا تجربہ
لاس اینجلس میں بھی بڑی تعداد میں حلف اٹھانے والے شہری ان تقریبات کی رونقوں سے محروم ہوگئے۔ لیکن حلف برداری تو بہرحال ہونی تھی اور اس کی ایسی ترکیب نکالی گئی ہے کہ لوگوں کو اپنی کاروں سے نکلے بغیر حلف برداری کی سہولتیں حاصل ہوگئی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31J9I1s
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31J9I1s
0 Response to "امریکی شہریت کے لئے حلف برداری کی ڈرائیو تھرو تقریبات، ایک انوکھا تجربہ"
Post a Comment