
اسرائیل میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
کرونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کرنے والے ممالک میں اسرائیل بھی شامل ہے۔ اس بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت کی مبینہ بدانتظامی کے خلاف اسرائیلی عوام احتجاج کر رہی ہے۔ ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EsCGcl
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EsCGcl
0 Response to "اسرائیل میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے"
Post a Comment