-->
دادی سے ملاقات کے لیے 350 کلومیٹر کی دوڑ

دادی سے ملاقات کے لیے 350 کلومیٹر کی دوڑ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک رہائشی نے کرونا وائرس کی عالمی وبا کو ایک موقعے کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کے ساڑھے تین سو کلو میٹر تک دوڑ لگانے کی اپنی صلاحیت جانچنے کا تجربہ نہ صرف ان کے لئے ایک امتحان تھا۔ بلکہ اس کے پیچھے ایک خاص مقصد بھی تھا جو ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g4EV37

Related Posts

0 Response to "دادی سے ملاقات کے لیے 350 کلومیٹر کی دوڑ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3