-->
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز اور ایک ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کا شیڈول جاری

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز اور ایک ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کا شیڈول جاری

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 500 روپے سے لے کر چار ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ راولپنڈی میں میں شیڈول ایک ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 50 اور 100 روپے رکھی گئی ہے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3algZq0

Related Posts

0 Response to "بنگلہ دیش کے خلاف سیریز اور ایک ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کا شیڈول جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3