-->
ایرانی خاتون ایتھلیٹ کا وطن واپس نہ جانے کا اعلان

ایرانی خاتون ایتھلیٹ کا وطن واپس نہ جانے کا اعلان

اس ہفتے کے آغاز پر سوشل میڈیا میں شائع ہونے والی ایک پوسٹ میں کیمیا علی زادہ نے کہا تھا کہ وہ مستقل بنیادوں پر ایران چھوڑ چکی ہیں، کیونکہ، بقول ان کے، ''حکام کی جانب سے مجھے بار بار سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جانا مناسب نہیں لگتا''۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/374ZQ1C

Related Posts

0 Response to "ایرانی خاتون ایتھلیٹ کا وطن واپس نہ جانے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3