-->
امریکہ میں غلامی کی علامتوں کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے

امریکہ میں غلامی کی علامتوں کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے

ہاورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر لوپیز میتھیو کہتے ہیں کہ حقیقت یہ ہے کہ غلامی کے خاتمے کو یوں تو تقریباً دو سو سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے، لیکن ہمیں اب بھی نسل پرستی اور پولیس کے مظالم کا سامنا ہے اور ہم اب بھی عدم مساوات کی صورتحال کا مقابلہ کر رہے ہیں اور یہ کنفڈریٹ یادگاریں ماضی کی علامتیں ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fJPeJA

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں غلامی کی علامتوں کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3