
اقوام متحدہ کی پچہترویں سالگرہ، آئندہ چیلنج اور امکانات؟
ماہرین کے مطابق، ایک اور سنگین مسئلہ جو منہ کھولے کھڑا ہے وہ آنے والے عشروں میں موسمیاتی تبدیلی کا ہے۔ تجزیہ کار موجودہ کووڈ نانٹین کے مسئلے کی جانب بھی توجہ دلاتے ہیں۔ ادارے کے لئے ایک اور بڑا چیلنج اس کے طاقتور ارکان کے درمیان توازن اور تعاون جاری رکھنے کا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31mBn7R
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31mBn7R
0 Response to "اقوام متحدہ کی پچہترویں سالگرہ، آئندہ چیلنج اور امکانات؟"
Post a Comment