
کابل یونیورسٹی پر حملے میں طلبہ سمیت 19 ہلاکتیں، تین حملہ آور بھی مارے گئے
افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان طارق آریان کے مطابق امن اور علم کے دشمن دہشت گرد یونیورسٹی میں داخل ہو گئے جنہیں سیکیورٹی اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی اور اس دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jJ01VW
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jJ01VW
0 Response to "کابل یونیورسٹی پر حملے میں طلبہ سمیت 19 ہلاکتیں، تین حملہ آور بھی مارے گئے"
Post a Comment