-->
مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار کی ٹکر

مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار کی ٹکر

سعودی شہری سیکیورٹی بیریئر کو توڑتا ہوا تیز رفتار گاڑی لے کر آگے بڑھتا چلا گیا۔ تیز رفتار کار سے مسجد الحرام کے جنوبی دروازے سے ٹکر ماری۔ پولیس نے کار سوار کو حراست میں لے لیا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mE6NOz

Related Posts

0 Response to "مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار کی ٹکر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3