
امریکہ میں کرونا وائرس کے کیسز دوبارہ بلند سطح پر
امریکہ میں چھ ہفتوں سے زیادہ عرصے تک کیسز کم ہورہے تھے، لیکن اب ایک ہفتے سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ منگل کو کئی ریاستوں میں یومیہ کیسز کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے جن میں ایریزونا، کیلی فورنیا، مسسی سیپی، نیواڈا اور ٹیکساس شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fSmApG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fSmApG
0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس کے کیسز دوبارہ بلند سطح پر"
Post a Comment