
شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی، جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات مزید کشیدہ
ایک بیان میں جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے اس واقعے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے اسی طرح کی اشتعال انگیزی جاری رکھی تو ملکی فوج اس کا منھ توڑ جواب دے گی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d6L2Sk
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d6L2Sk
0 Response to "شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی، جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات مزید کشیدہ"
Post a Comment