
سال کے آخر تک ویکسین بننے کی امید ہے، ڈاکٹر فاؤچی
ڈاکٹر فاؤچی خبردار کرچکے ہیں کہ امریکہ میں ابھی تک وبا کی پہلی لہر چل رہی ہے اور عوام کو سماجی فاصلے پر عمل جاری رکھنا چاہیے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ صدر ٹرمپ کی ریلی سمیت سیاسی جلسے اور نسلی تعصب کے خلاف احتجاج جیسے مظاہرے ان میں شرکت کرنے والے سب لوگوں کے لیے خطرہ ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hV0g0t
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hV0g0t
0 Response to "سال کے آخر تک ویکسین بننے کی امید ہے، ڈاکٹر فاؤچی"
Post a Comment