-->
کرونا وائرس کے متاثرین میں نوجوانوں کی تعداد بڑھنے لگی

کرونا وائرس کے متاثرین میں نوجوانوں کی تعداد بڑھنے لگی

ٹیکساس کی گیلویسٹن کاؤنٹی میں محکمہ صحت کے ڈاکٹر فلپ کائزر نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے جن لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے ان کی اوسط عمر 47 سال تھی۔ لیکن جن لوگوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ان کی اوسط عمر 30 سال ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VsdMiH

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کے متاثرین میں نوجوانوں کی تعداد بڑھنے لگی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3