
واشنگٹن ڈی سی اور 9 امریکی ریاستوں میں ووٹنگ
واشنگٹن ڈی سی میں ووٹنگ کا وقت شام آٹھ بجے تک ہے، جبکہ سات بجے کرفیو کا آغاز ہوجائے گا۔ شہری حکام نے کہا ہے کہ کرفیو میں ووٹ ڈالنے والوں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ فلاڈیلفیا میں شام چھ بجے کرفیو کا آغاز ہوجائے گا، لیکن وہاں بھی ووٹرز کو چھوٹ دی گئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/301T24n
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/301T24n
0 Response to "واشنگٹن ڈی سی اور 9 امریکی ریاستوں میں ووٹنگ"
Post a Comment