-->
چین نے کرونا سے متعلق معلومات تاخیر سے فراہم کی، عالمی ادارہ صحت

چین نے کرونا سے متعلق معلومات تاخیر سے فراہم کی، عالمی ادارہ صحت

جنوری کے پورے مہینے عالمی ادارہ صحت چین کی کھل کر تعریف کرتا رہا کہ اس نے کرونا وائرس کے سلسلے میں بر وقت مطلع کیا۔ اس نے بارہا چین کی حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے فوری طور پر وائرس کا جینیاتی نقشہ فراہم کیا۔ عالمی ادارہ صحت نے یہ بھی کہا کہ چین کا کام اور شفافیت بہت متاثر کن ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2At3NSp

Related Posts

0 Response to "چین نے کرونا سے متعلق معلومات تاخیر سے فراہم کی، عالمی ادارہ صحت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3