
اشرف غنی کی تقریب حلف برداری، پاکستانی وفد کی کابل آمد
وفد میں سابق وزیر داخلہ اور قومی وطن پارٹی کے چیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ سابق وفاقی وزیر اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور؛ سابق میمبر قومی اسمبلی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی؛ سابق سینیٹر افراسیاب خٹک شامل ہیں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PXXxqS
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PXXxqS
0 Response to "اشرف غنی کی تقریب حلف برداری، پاکستانی وفد کی کابل آمد"
Post a Comment