-->
کابل کی مسجد میں دھماکہ، امام سمیت دو نمازی ہلاک، دو زخمی

کابل کی مسجد میں دھماکہ، امام سمیت دو نمازی ہلاک، دو زخمی

بیان میں ترجمان نے بتایا کہ اس سے قبل کابل کی وزیر اکبر خان مسجد میں شام سات بج کر پچیس منٹ پر ھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک نمازی ہلاک جب کہ تین زخمی ہوئے، جن میں امام مسجد مولوی ایاز نیازی شامل تھے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2z1liJg

Related Posts

0 Response to "کابل کی مسجد میں دھماکہ، امام سمیت دو نمازی ہلاک، دو زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3