
ایران نے نقلی طیارہ بردار بحری بیڑہ بنا لیا
یہ سب ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب منگل کے روز ہی ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاسدارانِ انقلاب کےسابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی نقل و حرکت کی امریکہ کو معلومات فراہم کرنے والے مبینہ ملزم کو پھانسی کی سزا دیگا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AW4zYa
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AW4zYa
0 Response to "ایران نے نقلی طیارہ بردار بحری بیڑہ بنا لیا"
Post a Comment