
کاروبار کھل رہے ہیں، کرونا وائرس کیسز بڑھ رہے ہیں
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی حکام گھر گھر جاکر اسکریننگ کریں گے۔ شہر میں 70 ہزار مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے اور اسپتال دباؤ کا شکار ہیں۔ فوجی اہلکار ٹرین کی بوگیوں میں عارضی اسپتال بنا کر علاج معالجہ فراہم کررہے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BJZnqL
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BJZnqL
0 Response to "کاروبار کھل رہے ہیں، کرونا وائرس کیسز بڑھ رہے ہیں"
Post a Comment