
یورپین یونین سے علیحدگی کے منصوبہ سازوں کی اصل جگہ جہنم ہے: ڈونلڈ ٹسک
یہ بات یورپین کونسل کے صدر نے کہی ہے۔ اُن کی طرف سے برطانیہ کے بارے میں سخت الفاظ کے استعمال سے ظاہر ہوتا ہے کہ علیحدگی کی صورت میں برطانیہ کو اپنے ہمسائیوں کے ساتھ کسی سمجھوتے پر نہ پہنچنے کی صورت میں شدید مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GpXPmi
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GpXPmi
0 Response to "یورپین یونین سے علیحدگی کے منصوبہ سازوں کی اصل جگہ جہنم ہے: ڈونلڈ ٹسک"
Post a Comment