
شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں غیر مؤثر ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی 317 صفحات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا سلامتی کونسل کی عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات اور کوئلہ کی منتقلی اور ہتھیاروں کی فروخت سے پابندیون کو غیر مؤثر بنا رہا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2t5O5pm
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2t5O5pm
0 Response to "شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں غیر مؤثر ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ"
Post a Comment