-->
بھارتی کشمیر: حزب المجاہدین کے اہم کمانڈر ریاض نائیکو جھڑپ میں ہلاک

بھارتی کشمیر: حزب المجاہدین کے اہم کمانڈر ریاض نائیکو جھڑپ میں ہلاک

حکام کے مطابق جھڑپ میں ریاض نائیکو کے ایک قریبی ساتھی کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔ لیکن تاحال اُن کی شناخت نہیں ہو سکی۔ ریاض نائیکو کی ہلاکت کو بھارتی سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L67wY5

Related Posts

0 Response to "بھارتی کشمیر: حزب المجاہدین کے اہم کمانڈر ریاض نائیکو جھڑپ میں ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3