-->
یمن میں امدادی کارروائیوں کیلئے دو عشاریہ چار ارب ڈالر اکٹھا ہونے کی امید

یمن میں امدادی کارروائیوں کیلئے دو عشاریہ چار ارب ڈالر اکٹھا ہونے کی امید

سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد اور ایران کی طرف جھکاؤ رکھنے والے حوثی گروپ کی لڑائی سے، یمن کی تقریباً اسی فیصد آبادی کی بقا کا سارا انحصار امداد پر ہے۔ یمن میں کم خوراکی کی شکار آبادی کو اب کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا سامنا ہے

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XYmup0

Related Posts

0 Response to "یمن میں امدادی کارروائیوں کیلئے دو عشاریہ چار ارب ڈالر اکٹھا ہونے کی امید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3