
شمالی کوریا میں کرونا کے ساتھ خوراک کی قلت، عوام بھوکے مر رہے ہیں: اقوام متحدہ
ورلڈ فوڈ پروگرام کی ترجمان خاتون الیسا بیتھ بائرز کا کہنا ہے شمالی کوریا کی بیشتر آبادی کو طبی سہولتیں میسر نہیں، نہ انہیں صاف پانی ملتا ہے اور نہ نکاسی آب اور صحت و صفائی کی خدمات میسر ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zlClWB
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zlClWB
0 Response to "شمالی کوریا میں کرونا کے ساتھ خوراک کی قلت، عوام بھوکے مر رہے ہیں: اقوام متحدہ"
Post a Comment